اکادمی ادبیات پاکستان

اکادمی ادبیات پاکستان

اکادمی ادبیات پاکستان میں خوش آمدید

مزید جانیں
اعلانات
TENDERٹینڈر نوٹس: اکادمی ادبیات پاکستان کی جانب سے طباعتی خدمات
سب دیکھیں

فوری روابط

اکادمی کی اہم سہولیات اور خدمات تک فوری رسائی

تعارف

اکادمی ادبیات پاکستان ایک سرکاری ادارہ ہے جو پاکستانی زبانوں میں ادب کی ترویج و ترقی اور پاکستانی ادیبوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرتا ہے۔ اکادمی کا قیام 1976ء میں عمل میں آیا۔

اکادمی مختلف سرگرمیوں کے ذریعے ادب کی خدمت کر رہی ہے جن میں کتابوں کی اشاعت، ادبی کانفرنسیں، ادبی ایوارڈز، ادیبوں کی رجسٹریشن اور وظائف شامل ہیں۔

مزید پڑھیں
Faiz Ahmad Faiz Auditorium

1976

سال تاسیس

2000+

شائع کتابیں

15

زبانیں

500+

ایوارڈ یافتگان

5

ذیلی دفاتر

Dr. Najeeba Arif - Chairperson

چیئرپرسن

ڈاکٹر نجیبہ عارف

ڈاکٹر نجیبہ عارف اکادمی ادبیات پاکستان کی موجودہ چیئرپرسن ہیں۔ وہ ایک معروف ادیبہ، نقاد اور ماہر تعلیم ہیں۔

مزید جانیں