خبرنامہ اکادمی، اکادمی ادبیات پاکستان کا سہ ماہی خبرنامہ ہے جس میں اکادمی کی ادبی سرگرمیوں، تقاریب، ایوارڈز اور اشاعتوں کی تفصیلات شامل ہوتی ہیں۔