رائٹرز ہاؤس
ہوم/سہولیات
Building Image Placeholder
رہائشی سہولیات
اکادمی ادبیات پاکستان دور دراز سے آنے والے ادیبوں اور دانشوروں کے لیے اسلام آباد میں رہائش کی بہترین سہولیات فراہم کرتا ہے۔ رائٹرز ہاؤس میں آرام دہ کمرے اور پرسکون ماحول دستیاب ہے۔
وائی فائی
کھانا
لاؤنج
پارکنگ
